چیتنا[1]

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - چتیاں ڈالنا، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے کھود کر نقش و نگار بنانا، تصویر کھینچنا یا رنگنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - چتیاں ڈالنا، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے کھود کر نقش و نگار بنانا، تصویر کھینچنا یا رنگنا۔